مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مشرقی یورپ اور بالکان کے ممالک کے دورے پر ہیں جہاں وہ سربیا اور بلغاریہ کا دورہ مکمل کرکے کروشیا پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ کروشیا کے اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ محمد جواد ظریف کروشیا کے بعد بوسنیا کا بھی دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مشرقی یورپ اور بالکان کے ممالک کے دورے پر ہیں جہاں وہ سربیا اور بلغاریہ کا دورہ مکمل کرکے کروشیا پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1879064
آپ کا تبصرہ